Admin
Web builder
Posts: 35
|
Post by Admin on May 22, 2022 13:28:53 GMT 5
سعودی عرب نے 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی
صحافیوں کے خلاف پرچے، عمران خان بھی میدان میں آگئے
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت تمام لوگ مارے گئے
|
|
Admin
Web builder
Posts: 35
|
Post by Admin on May 22, 2022 20:12:48 GMT 5
ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 16 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 16 ممالک کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔پابندی کے شکار ممالک میں بھارت ، لبنان، شام، ترکی، افغانستان، ایران، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویتنام، آرمینیا، بیلاروس اور وینزویلا شامل ہیں۔
سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر عرب ممالک کا سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والے سعودی شہریوں کے پاسپورٹ کی مدت 6 ماہ سے زیادہ جب کہ عرب ممالک کے سفر کا ارادہ رکھنے والے شہریوں کے پاسپورٹ کی مدت تین ماہ ہونی چاہیے۔
|
|